شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: (1) جس طرح سفارش کبریٰ آپ ﷺ کا منصب ہے، اسی طرح جنت کا دروازہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
(1)
جس طرح سفارش کبریٰ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا منصب ہے،
اسی طرح جنت کا دروازہ بھی آپ کی سفارش سے کھلے گا۔
(2)
ہر کام کاج اور بات چیت میں امانت ودیانت،
راست بازی اورصلہ رحمی،
یعنی رشتہ داروں کا خیال ولحاظ رکھنا دو ایسے اہم کام ہیں جن کا ہرمسلمان کو ہمیشہ اہتمام کرناچاہیے۔
(3)
جہنم کی گہرائی اتنی زیادہ ہے کہ اگر آدمی اوپرسےچھوڑ دیا جائے،
تو ستر برس گزرنے کے بعدنیچے پہنچے گا۔
(4)
آدمؑ نے جنت کا دروازہ کھلوانےسےمعذرت کےلیے ایک ایسی خطا کا تذکرہ کیا،
جس کی معافی انہیں جنت میں ہی مل گئی تھی،
اور جنت سے دنیا میں آدمؑ کی آمد خلافت ارضی کےلیے تھی،
جس کی خاطر ان کی تخلیق ہوئی تھی،
جیسا کہ قرآن مجیدمیں ارشاد ہے ﴿إِنِّي جَاعِلٌ فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةً﴾ (الْبَقَرَة: 30)
”میں زمین میں ایک خلیفہ مقررکرنےوالاہوں۔
“

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 482