🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سےمعلوم ہوا کہ شرک یعنی: اللہ تعالیٰ کی ذات صفات، افعال اورحقوق میں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سےمعلوم ہوا کہ شرک یعنی:
اللہ تعالیٰ کی ذات صفات،
افعال اورحقوق میں کسی کو شریک ٹھہرانا،
اس قدرگھناؤنا جرم ہے کہ ایسا انسان قیامت کےدن آپ کی شفاعت سےمحروم ہوگا،
لیکن کبیرہ گناہ کا مرتکب،
سفارش کا حقدار ہو گا اور ایک نہ ایک وقت جہنم سےنجات پاجائےگا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 491