شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہ حدیث اس مسئلہ میں بالکل صریح ہے، کہ آپ ﷺ کے والد کفر کی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہ حدیث اس مسئلہ میں بالکل صریح ہے،
کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد کفر کی حالت پرفوت ہوئے۔
اس کی موجودگی میں ایسی آیات اور احادیث سے استدلال کرنا جن کے معنی وتفسیرکے بارےمیں مختلف اقوال ہیں،
اور سب کا احتمال موجود ہے،
درست نہیں ہے،
کیونکہ مسلم ضابطہ ہے "إِذَا جَاءَ الْاِحْتمَالُ بَطَلَ الْاسْتَدْلَالُ" کئی معانی کے احتمال کی صورت میں استدلال کرنا (ایک مسئلہ کےبارےمیں)
درست نہیں ہے۔
اور "أبٌ" کامعنی ”چچا“ کرنامجازی معنی ہے،
اورمجازی معنی کے لیے قرینہ اوردلیل کی ضرورت ہے،
جویہاں موجودنہیں ہے۔
لیکن اس مسئلہ میں زیادہ بحث وکریدمیں پڑنے کی ضرورت نہیں ہے،
اس لیے اس کوخواہ مخواہ موضوع بحث نہیں بناناچاہیے۔
اس حدیث کا اصل مقصد یہ ہے،
کہ کفر اتنا گھناؤنا جرم ہے کہ کسی عظیم سےعظیم ہستی کی سفارش سےبھی کافر دوزخ سےنہیں نکل سکتا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 500