🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: سورۂ شعراءمکی سورت ہےحضرت ابوہریرہ ؓ مدینہ میں سات ہجری میں مسلمان ہوئے، اس لیے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
سورۂ شعراءمکی سورت ہےحضرت ابوہریرہ ؓ مدینہ میں سات ہجری میں مسلمان ہوئے،
اس لیے قریش مکہ سے خطاب کے وقت وہ موجودنہیں تھے،
اس لیے یہ روایت انہوں نےکسی دوسرےصحابی سےسنی ہوگی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 504