شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے امت محمدیہ علی صاحبہا الصلاۃ والتسلیم کی انتہائی فضیلت وبرتری ثابت ہوتی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے امت محمدیہ علی صاحبہا الصلاۃ والتسلیم کی انتہائی فضیلت وبرتری ثابت ہوتی ہے۔
نیز ایک شخص نے ابتداءً دل کی گہرائی سے دعا کی درخواست کی،
تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے حق میں دعا فرما دی،
دوسرے نے دیکھا دیکھی درخواست کر دی،
تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسکے حق میں دعا نہیں فرمائی،
کیونکہ اس طرح تو پھر ہر ایک ہی درخواست کرنے لگتا،
اور ہر شخص کر تو یہ مرتبہ حاصل نہیں ہوسکتا۔
یہ بھی ممکن ہے کہ عکاشہؓ مطلوبہ سیرت وکردار کا مالک ہو،
اور دوسرا انسان اس معیار پر پورا نہ اترتا ہو،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی درخواست قبول نہ کی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 520