🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) لَا يَسْتَرْقُون: رقية (دم جھاڑ اور منتر) سے ماخوذ ہے، تعویذ گنڈا تلاش...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
لَا يَسْتَرْقُون:
رقية (دم جھاڑ اور منتر)
سے ماخوذ ہے،
تعویذ گنڈا تلاش کرنا،
یا جادو اور منتر کرنے کو کہنا۔
(2)
وَلَا يَتَطَيَّرُونَ:
بدفالی اور برا شگون نہیں لیتے،
جیسا کہ جاہلیت کے دور کے لوگ لیتے تھے۔
(3)
وَلَا يَكْتَوُونَ:
اپنے آپ کو داغ دینا،
لوہا گرم کر کے جسم کو داغنا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 525