🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : اسْتَنْثَرَ: ناک میں پانی ڈال کر اس کو جھاڑنا۔ اہل لغت، فقہاء اور محدثین...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
اسْتَنْثَرَ:
ناک میں پانی ڈال کر اس کو جھاڑنا۔
اہل لغت،
فقہاء اور محدثین سب کی اکثریت نے یہی معنی کیا ہے،
اگرچہ ابن اعرابی  اور ابن قتیبہ نے اس کا معنی:
ناک میں پانی ڈالنا کیا ہے،
جو درست نہیں،
کیونکہ بعض روایات میں "اِسْتِنْثَار" سے پہلے "اِسْتِنْشَاق" (ناک میں پانی چڑھانا)
کا ذکر موجود ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 538