🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : "طهور" اور "وضوء" کے پہلے حرف پر اگر پیش ہو، تو ان کا معنی:...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
"طهور" اور "وضوء" کے پہلے حرف پر اگر پیش ہو،
تو ان کا معنی:
”پاکیزگی حاصل کرنا اور وضو کرنا ہو گا“ اور اگر اس پر زبر ہو تو معنی ”پانی“ ہو گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 544