شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ سر کے مسح کےلیے نیا پانی لینا چاہیے، اوپر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ سر کے مسح کےلیے نیا پانی لینا چاہیے،
اوپر کی حدیث میں بھی یہی کیفیت بیان ہوئی ہے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ سر کے مسح کےلیے نیا پانی لینا چاہیے،
اوپر کی حدیث میں بھی یہی کیفیت بیان ہوئی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 559