🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) اسْتَجْمَرَ: جِمَارٌ (چھوٹے پتھر) سے بول و پیشاب کی جگہ صاف کرنا، استنجا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
اسْتَجْمَرَ:
جِمَارٌ (چھوٹے پتھر)
سے بول و پیشاب کی جگہ صاف کرنا،
استنجا کرنا۔
(2)
لِيَنْتَثِرْ:
الَاسْتِنْثَارِ ناک میں پانی ڈالنے کے بعد،
ناک صاف کرنا،
اس سے بینی وغیرہ نکالنا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 560