شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: تمام مذکورہ بالا روایات سے ثابت ہوتا ہے کہ استنجا میں ڈھیلے طاق (تین پانچ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
تمام مذکورہ بالا روایات سے ثابت ہوتا ہے کہ استنجا میں ڈھیلے طاق (تین پانچ یا سات)
استعمال کرنے چاہییں،
تین کا استعمال فرض ہے اور تین سے زائد کا انحصار ضرورت پر ہے،
اور تین سے اوپر میں طاق کا لحاظ بہتر اور افضل ہے،
لازم نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 565