شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) مَطْهَرَةٌ: اگر میم پر زیر ہو تو معنی ہو گا، وضو کرنے کا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
مَطْهَرَةٌ:
اگر میم پر زیر ہو تو معنی ہو گا،
وضو کرنے کا آلہ (جس برتن سے بھی وضو کیا جائے)
،
اور اگر میم پر زبر پڑھیں تو معنی ہو گا،
دھونے کی جگہ،
یہاں برتن مراد لینا ہی زیادہ مناسب ہے۔
(2)
عَرَاقِيب:
عرقوب کی جمع ہے،
ایڑی کے اوپر کا پٹھا۔
مفردات الحدیث:
:
(1)
مَطْهَرَةٌ:
اگر میم پر زیر ہو تو معنی ہو گا،
وضو کرنے کا آلہ (جس برتن سے بھی وضو کیا جائے)
،
اور اگر میم پر زبر پڑھیں تو معنی ہو گا،
دھونے کی جگہ،
یہاں برتن مراد لینا ہی زیادہ مناسب ہے۔
(2)
عَرَاقِيب:
عرقوب کی جمع ہے،
ایڑی کے اوپر کا پٹھا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 574