شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: تمام احادیث بالال کا مقصود یہ ہے کہ پاؤں کا دھونا لازم ہے، اس کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
تمام احادیث بالال کا مقصود یہ ہے کہ پاؤں کا دھونا لازم ہے،
اس کے دھوئے بغیر چارہ نہیں ہے،
موزوں یا جرابوں کے بغیر پاؤں کا مسح کرنا کافی نہیں ہے اور دھونے کے ساتھ مسح کی ضرورت نہیں،
ان لوگوں کی رائے درست نہیں ہے جو پاؤں کےلیے مسح کو ضروری قرار دیتے ہیں یا غسل اور مسح میں اختیار دیتے ہیں یا دونوں کو ضروری قرار دیتے ہیں،
نیز پاؤں مکمل طور پر دھویا جائے گا،
ایڑیوں کے خشک رہنے کا احتمال رہنے کا احتمال ہے اس لیے ان کو دھونے کی خصوصی طو رپر تاکید کی گئی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 575