شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوا، وضو کے ہر عضو کو پورے طور پر دھویا جائے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوا،
وضو کے ہر عضو کو پورے طور پر دھویا جائے،
کسی عضو کا معمولی سا حصہ بھی خشک نہ رہے،
اگر ذرہ برابر جگہ بھی چھوڑ دی گئی،
تو وضو نہیں ہوگا اور اگر وضو نہیں ہے،
تو ظاہر ہے نماز نہیں ہوگی،
کیونکہ وضو نماز کےلیے شرط ہے۔
اور اس حدیث سے یہ بھی معلوم ہوا،
پاؤں کا دھونا ضروری ہے،
اگر پاؤں کا مسح ہوتا،
تو ناخن کے بقدر رہ جانے والی جگہ نظر نہ آتی۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوا،
وضو کے ہر عضو کو پورے طور پر دھویا جائے،
کسی عضو کا معمولی سا حصہ بھی خشک نہ رہے،
اگر ذرہ برابر جگہ بھی چھوڑ دی گئی،
تو وضو نہیں ہوگا اور اگر وضو نہیں ہے،
تو ظاہر ہے نماز نہیں ہوگی،
کیونکہ وضو نماز کےلیے شرط ہے۔
اور اس حدیث سے یہ بھی معلوم ہوا،
پاؤں کا دھونا ضروری ہے،
اگر پاؤں کا مسح ہوتا،
تو ناخن کے بقدر رہ جانے والی جگہ نظر نہ آتی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 576