شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) غُرَّةٌ: پیشانی کی روشنی اور چمک۔ (2) تَحْجِيلٌ: ہاتھ پاؤں کی سفیدی اور...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
غُرَّةٌ:
پیشانی کی روشنی اور چمک۔
(2)
تَحْجِيلٌ:
ہاتھ پاؤں کی سفیدی اور چمک۔
فوائد ومسائل:
وضو کے اثر دنیا میں یہ ہے،
کہ اس سے اعضائے وضو میل کچیل اور حدث سے پاک وصاف ہو کر گناہوں سے بھی پاک ہوجاتے ہیں،
لیکن قیامت میں اس کا اثر یہ ہو گا،
کہ آپ کے امتیوں کے چہرے اور ہاتھ پاؤں روشن،
اور تاباں ہوں گے،
اور یہ ان کا وہاں امتیازی وصف ہوگا۔
پھر جس کا وضو جتنا کامل اور مکمل ہوگا اس کی یہ روشنی اور نورانیت بھی اس درجہ کی ہوگی،
اس لیے وضو میں بازو اور پنڈلی کو بھی دھونے کی کوشش کرنی چاہیے،
اور اس کی کوئی خاص حد مقرر نہیں ہے،
جہاں تک دھو سکے دھولے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 580