شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ان دونوں حدیثوں سے معلوم ہوتا ہے کہ صحابہ کرام کا یہ عقیدہ نہیں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ان دونوں حدیثوں سے معلوم ہوتا ہے کہ صحابہ کرام کا یہ عقیدہ نہیں تھا کہ آ پ کو علم کلی حاصل ہے یا آپ عالم الغیب ہیں وگرنہ وہ یہ سوال نہ کرتے کہ اتعرفنا؟ کیا آ پ ہمیں پہنچانیں گے اور نہ ہی آپ یہ جواب دیتے۔
نعم لکم سیما لیست لا حد غیرکم،
تمہاری ایک ایسی علامت ہوگی جو کسی اور میں نہیں ہوگی،
علم کلی رکھنے والے کو کسی علامت یا نشانی کی ضرورت نہیں ہوتی۔
(حدیث کے جملہ اھل ت دری ما احدثوا بعدک کی بحث اس مفہوم کی آخری حدیث کے بعد آئے گی۔
)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 582