شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابوہریرہ ؓکے قول سے معلوم ہوا، کہ شرعی کام کرتے وقت امام یا مقتدی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابوہریرہ ؓکے قول سے معلوم ہوا،
کہ شرعی کام کرتے وقت امام یا مقتدی کا اس بات کا لحاظ رکھنا چاہیے،
کہ یہ لوگ میرے فعل سے غلط مفہوم یا غلط نتیجہ نہ نکال لیں،
کیونکہ حضرت ابوہریرہ ؓ کو خطرہ پیدا ہوگیا تھا،
کہ یہ کہیں بغلوں تک دھونے کو فرض ہی نہ سمجھ لے۔
یہی حال رخصت پر عمل کرنے کا ہے،
کہ لوگ پیشوا اور امام کو کسی رخصت پر عمل کرتے دیکھ کر اس کو مستقل اور دائمی فعل نہ سمجھ لیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 586