🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) يَتَهَجَّدُ: هجود سے ہے، اور "هجود" کا معنی ہوتا ہے، سونا، اور تهجد...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
يَتَهَجَّدُ:
هجود سے ہے،
اور "هجود" کا معنی ہوتا ہے،
سونا،
اور تهجد کا معنی ہوتا ہے ”هجود نیند سے نکلنا“ یعنی بیدار ہونا۔
مقصد ہے رات کو نماز کے لیے اٹھنا۔
(2)
يَشُوصُ فَاهُ:
مسواک سے دانت عرضاً (چوڑائی میں)
صاف کرنا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 593