شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بقول امام نووی: مسواک ہر وقت کرنا پسندیدہ عمل ہے، لیکن پانچ اوقات میں مسواک...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بقول امام نووی:
مسواک ہر وقت کرنا پسندیدہ عمل ہے،
لیکن پانچ اوقات میں مسواک کرنا زیادہ بہتر ہے۔
(1)
نماز کے وقت چاہے با وضو ہو یا تیمم کیا ہو۔
(2)
وضو کے ساتھ۔
(3)
قرآن مجید کی قرآت کرتے وقت۔
(4)
شب بیدار ہونے کے بعد۔
(5)
منہ کی بو جب تبدیل ہوجائے۔
فوائد ومسائل:
بقول امام نووی:
مسواک ہر وقت کرنا پسندیدہ عمل ہے،
لیکن پانچ اوقات میں مسواک کرنا زیادہ بہتر ہے۔
(1)
نماز کے وقت چاہے با وضو ہو یا تیمم کیا ہو۔
(2)
وضو کے ساتھ۔
(3)
قرآن مجید کی قرآت کرتے وقت۔
(4)
شب بیدار ہونے کے بعد۔
(5)
منہ کی بو جب تبدیل ہوجائے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 596