شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) الْخِتَانُ: خِتانٌ مرد کے لیے ہے، کہ اس پوری کھال کو کاٹ دیا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
الْخِتَانُ:
خِتانٌ مرد کے لیے ہے،
کہ اس پوری کھال کو کاٹ دیا جائے،
جس نے حشفہ کو چھپایا ہے،
تاکہ حشفہ پوری طرح ظاہر ہو جائے۔
اور عورت کے لیے یہ ہے،
کہ فرج کے اوپر والی کھال کے تھوڑے سے حصہ کو کاٹ دیا جائے۔
(2)
الِاسْتِحْدَادُ:
زیر ناف بال مونڈنا،
کیونکہ یہ "حَدِيْدٌ" سے ماخوذ ہے اور "حَدِيْدٌ" استرے کو کہتے ہیں۔
(3)
تَقْلِيمُ الْأَظْفَارِ:
تقليم،
قلم سے ماخوذ ہے اور قلم کا معنی کاٹنا ہے۔
اور "ظُفر" ناخن کو کہتے ہیں،
"أظفار" جمع ہے۔
(4)
نَتْفُ الْإِبِطِ:
نتف اکھیڑنے یا نوچنے کو کہتے ہیں،
اور "إبط" بغل کو کہتے ہیں۔
(5)
قَصُّ الشَّارِبِ:
قَصٌّ،
کاٹنا،
شَارِبٌ:
مونچھ،
(فطرت کی بحث آخری حدیث میں آئے گی،
جہاں تمام چیزیں بیان ہوئی ہیں)
۔
مفردات الحدیث:
:
(1)
الْخِتَانُ:
خِتانٌ مرد کے لیے ہے،
کہ اس پوری کھال کو کاٹ دیا جائے،
جس نے حشفہ کو چھپایا ہے،
تاکہ حشفہ پوری طرح ظاہر ہو جائے۔
اور عورت کے لیے یہ ہے،
کہ فرج کے اوپر والی کھال کے تھوڑے سے حصہ کو کاٹ دیا جائے۔
(2)
الِاسْتِحْدَادُ:
زیر ناف بال مونڈنا،
کیونکہ یہ "حَدِيْدٌ" سے ماخوذ ہے اور "حَدِيْدٌ" استرے کو کہتے ہیں۔
(3)
تَقْلِيمُ الْأَظْفَارِ:
تقليم،
قلم سے ماخوذ ہے اور قلم کا معنی کاٹنا ہے۔
اور "ظُفر" ناخن کو کہتے ہیں،
"أظفار" جمع ہے۔
(4)
نَتْفُ الْإِبِطِ:
نتف اکھیڑنے یا نوچنے کو کہتے ہیں،
اور "إبط" بغل کو کہتے ہیں۔
(5)
قَصُّ الشَّارِبِ:
قَصٌّ،
کاٹنا،
شَارِبٌ:
مونچھ،
(فطرت کی بحث آخری حدیث میں آئے گی،
جہاں تمام چیزیں بیان ہوئی ہیں)
۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 597