🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) أَحْفُوا: اچھی طرح زائل کرنا، مونچھیں خوب، اچھی طرح تراشنی چاہئیں۔ (2) أَعْفُوا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
أَحْفُوا:
اچھی طرح زائل کرنا،
مونچھیں خوب،
اچھی طرح تراشنی چاہئیں۔
(2)
أَعْفُوا اللِّحَى:
اعفاء ترک کرنے چھوڑ دینے کو کہتے ہیں،
اور "لِحَى" "لِحْيَةٌ" کی جمع ہے۔
(رخساروں اور ٹھوڑی کے بال)
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 600