🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : داڑھی کو پورا چھوڑو، کیونکہ "أوْفٰی النَّذْر" کا معنی ہے، نذر پوری کی۔ أوْفٰی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
داڑھی کو پورا چھوڑو،
کیونکہ "أوْفٰی النَّذْر" کا معنی ہے،
نذر پوری کی۔
أوْفٰی بِالْوَعْدِ:
وعدہ پورا کیا۔
أوْفٰی الْكَيْلَ:
پیمانہ پورا ناپا۔
أوْفٰی فُلَانًا حَقَّهُ:
اس کا حق پورا دیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 601