🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) جُزُّوا: خوب، اچھی طرح کاٹو۔ (2) أَرْخُوا اللِّحَى: داڑھی کو لمبا کرو۔ "إرخاء"...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
جُزُّوا:
خوب،
اچھی طرح کاٹو۔
(2)
أَرْخُوا اللِّحَى:
داڑھی کو لمبا کرو۔
"إرخاء" کا معنی ہوتا ہے:
آزادی دینا،
دراز کرنا،
کہتے ہیں:
"أَرْخی الْفَرَس" ”گھوڑے کی رسی دراز کی۔
“ أرْخٰي الْسِّتْرَ:
”پردہ لٹکا دیا یا چھوڑ دیا۔
“
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 603