شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) شَرِّقُوا أَوْ غَرِّبُوا: کہ مشرق کی طرف رخ کرو، یا مغرب کی طرف،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
شَرِّقُوا أَوْ غَرِّبُوا:
کہ مشرق کی طرف رخ کرو،
یا مغرب کی طرف،
اس کے مخاطب اہل مدینہ ہیں،
کیونکہ ان کا قبلہ مشرق یا مغرب کی سمت میں نہیں پڑتا۔
جن کا قبلہ مشرق یا مغرب ہے،
وہ اس کے مخاطب نہیں ہیں۔
(2)
مَرَاحِيضَ:
مرحاض کی جمع ہے۔
بَيْتُ الْخَلَاء:
لیٹرین۔
نَنْحَرِفُ عَنْهَا:
کے مختلف معانی کیے گئے ہیں:
ہم ان کو استعمال نہ کرتے،
جہتِ قبلہ سے انحراف کر لیتے،
جہاں تک ممکن ہوتا،
پہلو بدل لیتے۔
(3)
نَسْتَغْفِرُ اللهَ:
انحراف کے باوجود کچھ نہ کچھ قبلہ رخ رہ جانے سے معافی طلب کرتے،
مادی گندگی سے گناہ یاد آ جاتے،
اس لیے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرتے ہیں۔
شام کے لوگ جنہوں نے یہ مراحیض بنائی تھیں وہ کافر تھے،
اس لیے ان کے لیے معافی طلب کرنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔
(قبلہ کی طرف رخ یا پشت کرنے کے بارے میں علماء کی آراء آگے آ رہی ہیں)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 609