شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: پانی پیتے وقت سانس برتن کے اندر نہیں لینا چاہیے، بلکہ برتن کو منہ سے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
پانی پیتے وقت سانس برتن کے اندر نہیں لینا چاہیے،
بلکہ برتن کو منہ سے دور کرلینا چاہیے۔
فوائد ومسائل:
پانی پیتے وقت سانس برتن کے اندر نہیں لینا چاہیے،
بلکہ برتن کو منہ سے دور کرلینا چاہیے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 615