🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) التَّيَمُّنَ: دائیں طرف سے آغاز کرنا، اس فعل کا تعلق ہاتھ سے ہویا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
التَّيَمُّنَ:
دائیں طرف سے آغاز کرنا،
اس فعل کا تعلق ہاتھ سے ہویا پاؤ سےیاجانب سے۔
(2)
تَرَجُّل:
کنگھی کرنا۔
(3)
انْتِعَالٌ:
نعل (جوتا،
چپل)
سے ہے،
جوتا پہننا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 616