شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: وہ کام جن کا تعلق نظافت وطہارت وپاکیزگی سے ہے اور ان سے حسن ونکھار...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
وہ کام جن کا تعلق نظافت وطہارت وپاکیزگی سے ہے اور ان سے حسن ونکھار یا عزت وشرف کا اظہار ہوتا ہے،
ان میں عام طور پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم دائیں طرف سے آغاز فرماتے تھے،
بعض جگہ آپ نے بائیں طرف سے بھی آغاز فرمایا ہے،
جیسا کہ جوتا پہلے بایاں اتارتے،
مسجد سے پہلے بایاں پاؤں نکالتے،
بیت الخلاء میں پہلے بایاں پاؤں داخل فرماتے تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 617