شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) اتَّقُوا اللَّعَّانَيْنِ: یعنی وہ کام جو لعنت وطعن کا باعث بنتے ہیں، لوگوں...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
اتَّقُوا اللَّعَّانَيْنِ:
یعنی وہ کام جو لعنت وطعن کا باعث بنتے ہیں،
لوگوں کو برا بھلا کہنے پر آمادہ کرتے ہیں یا اس کی دعوت دیتے ہیں،
یعنی عادتاً لوگ ایسا کام کرنے والے پر لعنت بھیجتے ہیں۔
(2)
ألتَّخَلِّيْ:
قضائے حاجت کرنا۔
(3)
طَرِيق النَّاسِ:
لوگوں کی گزر گاہ جس جگہ لوگ آئیں جائیں۔
(3)
فِي ظِلِّهِمْ:
ان کے سایہ کی جگہ،
جس جگہ لوگ اٹھتے بیٹھتے ہوں،
ٹھہریں،
پڑاؤ کریں،
قیلولہ کریں (ہر سایہ دار جگہ مراد نہیں)
۔
فوائد ومسائل:
لوگ جس ر استہ پر چلتے ہوں یا سایہ کی جس جگہ آرام کرنے کے لیے بیٹھتے ہوں،
اگر کوئی گنوار اورنادان آدمی وہاں قضائے حاجت کرے گا،
تو لوگوں کو اس سے اذیت اور تکلیف پہنچے گی،
جس کے باعث وہ اس کو بُرا بھلاکہیں گے اور لعنت کریں گے،
اس لیے اس حرکت سے بچنا چاہیے۔
بعض حدیثوں میں ایک تیسری جگہ موارد (پانی کی گھاٹ)
جہاں لوگ پانی کے لیے آتے جاتے ہوں،
کا ذکر ہے۔
مقصد یہ ہے کہ اگر انسان کو گھر سے باہر قضائے حاجت کرنا،
ہوتو وہ ایسی جگہ بیٹھے جہاں لوگوں کی آمدورفت نہ ہو اور لوگوں کے لیے باعث تکلیف نہ بنے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 618