حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج : [صحيح مسلم 340] فقہ الحدیث : ➊ برے وسوسوں سے نفرت کرنا خالص ایمان کی نشانی ہے۔...
تخریج:
[صحيح مسلم 340]
فقہ الحدیث:
➊ برے وسوسوں سے نفرت کرنا خالص ایمان کی نشانی ہے۔
➋ ذاتی و خفیہ مسائل کے لئے علمائے حق کی طرف رجوع کرنا تاکہ وہ کتاب و سنت کا حکم بتا دیں، بالکل صحیح طریقہ ہے۔
➌ صحابہ کرام ایمان کے اعلیٰ ترین درجات پر فائز تھے۔ رضی اللہ عنہم اجمعین
➍ برے وسوسوں سے بچنے کے لئے ہر وقت کتاب و سنت پر عمل اور اذکار صحیحہ و کلمات طیبہ میں مصروف رہنا چاہئیے۔

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 64