🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
فقہ الحدیث نام نھاد اضطراب کا دعویٰ SA بعض الناس نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ سیدنا ابوحمید الساعدی...
فقہ الحدیث
نام نھاد اضطراب کا دعویٰ
بعض الناس نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ سیدنا ابوحمید الساعدی رضی اللہ عنہ کی بیان کردہ یہ حدیث ”مضطرب“ ہے۔
↰ ان لوگوں کی بیان کردہ ”اضطرابی“ اسانید اور ان پر تبصرہ درج ذیل ہے۔
① محمد بن عمرو بن عطاء عن ابی حمید رضی اللہ عنہ [صحيح البخاري: 828 و سنن ابي داؤد: 730]
② محمد بن عمرو: أخبرنی مالک عن عیاش أو عباس بن سھل [السنن الكبري للبيهقي 101/2]
↰ اس کا راوی عیسی بن عبداللہ بن مالک مجہول الحال ہے، اسے سوائے ابن حبان کے کسی نے ثقہ نہیں کہا، لہٰذا یہ سند ضعیف ہے، محمد بن عمرو بن عطاء سے ثابت ہی نہیں ہے۔ شیخ البانی رحمه الله نے بھی اس روایت کو ”ضعیف“ ہی قرار دیا ہے۔ [سنن ابي داؤد ص 118 ح 733]
ماہنامہ الحدیث حضرو ، شمارہ 18 26