شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: معلوم ہوتا ہے صحابہ کرام ؓ سورۂ مائدہ کی آیت سے پاؤں دھونے کا حکم...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
معلوم ہوتا ہے صحابہ کرام ؓ سورۂ مائدہ کی آیت سے پاؤں دھونے کا حکم سمجھتے تھے،
اگر وہ اس آیت سے پاؤں پر مسح کا حکم سمجھتے،
تو انہیں یہ حدیث اتنی زیادہ پسند نہ ہوتی۔
اگر وہ حضرت جریرؓ سورۂ مائدہ کے نازل ہونے سے پہلے مسلمان ہوچکے ہوتے تو یہ احتمال پیدا ہوسکتا تھا،
کہ مسح کا حکم مائدہ کی آیت سے جو دھونے پر دلالت کرتی ہے،
منسوخ ہوچکا ہے،
اس لیے تمام اہل سنت کے نزدیک موزوں پر مسح کرنا جائز ہے،
صرف شیعہ اور خارجی اس کے منکر ہیں۔
ان کے نزدیک موزوں پر مسح نہیں ہوسکتا،
خارجیوں کے نزدیک پاؤں دھوئے جائیں گے،
اور شیعہ کے نزدیک پاؤں پر مسح ہوگا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 622