شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر بیٹھنے کے لیے جگہ نہ ملے اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر بیٹھنے کے لیے جگہ نہ ملے اور پیشاب کی ضرورت لاحق ہوجائے،
تو کھڑے ہوکر پیشاب کیا جاسکتا ہے،
کیونکہ بیٹھ کر پیشاب کرنا تہذیب وشائستگی کی علامت ہے،
اور اس کا تعلق آداب واخلاق سے ہے،
اس لیے کبھی کبھار ضرورت کے تحت ایسے کرنا جائز ہے۔
آپ کی عام عادت دور جانے کی تھی اور اس دفعہ آپ دور بھی تشریف نہیں لے گئے اور پردہ کے لیے حضرت حذیفہ ؓ کو اپنے پیچھے کھڑا کیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 624