شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: کسی مسئلہ میں تشدد یا انتہاء پسندی مناسب نہیں ہے، اسلام میں انسانی ضرورتوں اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
کسی مسئلہ میں تشدد یا انتہاء پسندی مناسب نہیں ہے،
اسلام میں انسانی ضرورتوں اور مجبوریوں کا لحاظ رکھا گیا ہے،
اس لیے بعض مقامات پر عام عادت کے خلاف،
کسی عذر کو ملحوظ رکھ کر سہولت اور رخصت کی گنجائش رکھی گئی ہے،
اور افراط وتفریط سے بچتے ہوئے میانہ روی کو اختیار کیا گیا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 625