شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: (1) حضرت مغیرہ بن شعبہؓ کی روایت سے ثابت ہوتا ہے، بڑا آدمی چھوٹے سے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
(1)
حضرت مغیرہ بن شعبہؓ کی روایت سے ثابت ہوتا ہے،
بڑا آدمی چھوٹے سے خدمت لے سکتاہے،
اور وہ وضو کاپانی بھی اعضائے وضو پر ڈال سکتا ہے۔
(2)
موزے اس وقت پہننے چائیں،
جب وضو مکمل ہوچکا ہو،
اگر کسی نے دایاں پاؤں دھونے کے بعد موزہ پہن لیا،
پھر بایاں پاؤں دھویا اور موزہ پہن لیا،
تو یہ فعل درست نہیں ہے۔
امام مالک،
شافعی اوراحمد کا یہی موقف ہے،
امام ابوحنیفہ کے نزدیک یہ فعل صحیح ہے۔
اور اس صورت میں موزوں پر مسح کرنا درست ہوگا۔
(شرح النووي: 1/134)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 631