شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: (1) اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ پیشانی پر مسح کرنے کے بعد پگڑی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
(1)
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ پیشانی پر مسح کرنے کے بعد پگڑی کے اوپر مسح کرناجائز ہے،
پگڑی کو اتار کر سر کا مسح کرناضروری نہیں ہے۔
امام ابوحنیفہ،
امام مالک اور امام شافعی۔
کے نزدیک صرف اکیلی پگڑی مسح کافی نہیں،
بلکہ ضروری ہے کہ پگڑی کے ساتھ سر کے کچھ حصے کا بھی مسح کرے۔
امام احمد اور بعض حضرات صرف پگڑی پر مسح کے جواز کے قائل ہیں،
مگر حدیث کی بات مقدم ہے۔
سر کے کچھ حصہ پر مسح کرنا چاہیے۔
(شرح النووي: 1/134)
(2)
نماز اول وقت میں پڑھنی چاہیے،
کیونکہ صحابہ کرام ؓ نے نماز کو اول وقت میں شروع کردیا،
آپ کی آمد تک انتظار نہ کیا۔
(شرح النووي: 1/134)
(3)
حضرت ابوبکر ؓ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد پر پیچھے ہٹ گئے تھے،
کیونکہ انہوں نے ابھی نماز کا آغاز کیا تھا،
لیکن حضرت عبدالرحمانؓ پیچھے نہیں ہٹے،
کیونکہ وہ صبح کی نماز کی ایک رکعت پڑھا چکے تھے،
اس لیے اگر کبھی ایسی صورت پیش آجائے،
تو امام راتب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے،
لیکن مقتدیوں کو بھی بہت جلد بازی سے کام نہیں لینا چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 633