شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا، سر کے مسح کا آغاز سر کے سامنے والے حصہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
سر کے مسح کا آغاز سر کے سامنے والے حصہ سے کیاجائے گا،
اور اگر سر پر پگڑی بھی ہو،
تو سامنے کے حصہ کے ساتھ پگڑی پر مسح کیاجائے گا۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
سر کے مسح کا آغاز سر کے سامنے والے حصہ سے کیاجائے گا،
اور اگر سر پر پگڑی بھی ہو،
تو سامنے کے حصہ کے ساتھ پگڑی پر مسح کیاجائے گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 634