🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : اس حدیث میں پگڑی کے لیے عمامہ کی جگہ خمار (اوڑھنی) کا لفظ آیا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
اس حدیث میں پگڑی کے لیے عمامہ کی جگہ خمار (اوڑھنی)
کا لفظ آیا ہے،
کیونکہ پگڑی بھی خمار کی طرح سر کو ڈھانپ لیتی ہے۔
(شرح النووي: 1/135)
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 638