🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) وَلَغَ الْكَلْبُ فِي الإِنَاءِ: کتے کا برتن میں منہ ڈال کر چپڑچپڑ کر...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
وَلَغَ الْكَلْبُ فِي الإِنَاءِ:
کتے کا برتن میں منہ ڈال کر چپڑچپڑ کر کے پانی پینا۔
(2)
فَلْيُرِقْهُ:
اس کو بہا دے،
اس کو گرادے۔
أهْرَاقَ الماء:
پانی گرادیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 648