🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: لَاتُزْرِمُوْهُ: زَرَمَ اور ازْرَام کا اصل معنی کاٹنا، قطع کرنا ہے، یہاں مقصد ہے، پیشاب...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
لَاتُزْرِمُوْهُ:
زَرَمَ اور ازْرَام کا اصل معنی کاٹنا،
قطع کرنا ہے،
یہاں مقصد ہے،
پیشاب درمیان میں قطع نہ کرو،
اسے کر لینے دو۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 659