شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حیض کا خون پلید ہے اور اس کا دھونا صاف کرناضروری ہے اور نجس چیز...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حیض کا خون پلید ہے اور اس کا دھونا صاف کرناضروری ہے اور نجس چیز کو پانی سے دھویاجائےگا اس کے لیے گنتی(عدد)
شرط نہیں ہے نجس چیز کاازالہ اور صفائی ضروری ہے۔
فوائد ومسائل:
حیض کا خون پلید ہے اور اس کا دھونا صاف کرناضروری ہے اور نجس چیز کو پانی سے دھویاجائےگا اس کے لیے گنتی(عدد)
شرط نہیں ہے نجس چیز کاازالہ اور صفائی ضروری ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 676