شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) فِي كَبِيرٍ: اس گناہ کا ترک کرنا، مشکل یا دشوار نہیں تھا، یا ان...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
فِي كَبِيرٍ:
اس گناہ کا ترک کرنا،
مشکل یا دشوار نہیں تھا،
یا ان کے زعم میں وہ بڑا گناہ نہ تھا۔
وہ کبیر تو تھا لیکن اکبرالکبائر میں سے نہ تھا۔
(شرح نووی: 1/ 141)
قاضی عیاض نےیہی تاویل کی ہے۔
(2)
نَّمِيمَةِ:
لوگوں کے درمیان فسادوبگاڑ پیدا کرنے کے لیے ان کی باتیں ایک دوسرے تک پہنچانا،
یعنی چغلی کرتا پھرنا۔
(3)
لَا يَسْتَتِرُ:
اگلی روایت میں ہے۔
لَايَسْتَنْزِهُ:
معنی ہے بچنا،
پرہیز کرنا اپنے جسم اور کپڑوں کو اپنے بول سے محفوظ رکھنے کی کوشش کرنا۔
(4)
عَسِيبٍ:
کھجور کی شاخ۔
(5)
رَطْبٍ:
تر۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 677