شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) تَأتَزِرُ: چادر باندھ لیتی، کیونکہ ازار تہبند کو کہتے ہیں۔ (2) يُبَاشِرُ: جسم کا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
تَأتَزِرُ:
چادر باندھ لیتی،
کیونکہ ازار تہبند کو کہتے ہیں۔
(2)
يُبَاشِرُ:
جسم کا جسم کے ساتھ ملا لینا،
کسی کےساتھ لیٹ جانا۔
مفردات الحدیث:
(1)
تَأتَزِرُ:
چادر باندھ لیتی،
کیونکہ ازار تہبند کو کہتے ہیں۔
(2)
يُبَاشِرُ:
جسم کا جسم کے ساتھ ملا لینا،
کسی کےساتھ لیٹ جانا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 679