شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) إِرَب: اگر ہمزہ پر زیر اور راء ساکن ہو تو معنی عضو تناسل ہو...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
إِرَب:
اگر ہمزہ پر زیر اور راء ساکن ہو تو معنی عضو تناسل ہو گا اور اگر ہمزہ اور راء دونوں پر زبر ہو تو معنی خواہش اور شہوت ہو گا۔
(2)
فَوْرٌ:
جوش وکثرت،
جب خون زیادہ آ رہا ہو۔
مفردات الحدیث:
(1)
إِرَب:
اگر ہمزہ پر زیر اور راء ساکن ہو تو معنی عضو تناسل ہو گا اور اگر ہمزہ اور راء دونوں پر زبر ہو تو معنی خواہش اور شہوت ہو گا۔
(2)
فَوْرٌ:
جوش وکثرت،
جب خون زیادہ آ رہا ہو۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 680