شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: مذي: وہ سفید اور باریک (پتلا) مادہ جو بیوی سے ملاعبت ہنسی مذاق کرتے وقت...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
مذي:
وہ سفید اور باریک (پتلا)
مادہ جو بیوی سے ملاعبت ہنسی مذاق کرتے وقت بعض دفعہ غیر شعوری طور پر ہی نکل جاتا ہے۔
مفردات الحدیث:
مذي:
وہ سفید اور باریک (پتلا)
مادہ جو بیوی سے ملاعبت ہنسی مذاق کرتے وقت بعض دفعہ غیر شعوری طور پر ہی نکل جاتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 695