🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: الَّت: اسے الَّه یعنی نیزہ لگے، زخمی ہو۔ فوائد ومسائل: بچہ مرد اور عورت دونوں...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
الَّت:
اسے الَّه یعنی نیزہ لگے،
زخمی ہو۔
فوائد ومسائل:
بچہ مرد اور عورت دونوں کے نطفہ کے امتزاج (آمیزش)
سے پیدا ہوتا ہے اور مشابہت کا انحصار کثرت وغلبہ پر ہے،
جس کا مادہ غالب ہو گا دوسرے کو اپنے اندر دبائےگا بچہ اس کے مشابہ ہو گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 715