🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) استبراء: تمام بالوں کو تر کر دیا۔ (2) حَفَنَ: دونوں ہاتھوں سے پانی لیا۔...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
استبراء:
تمام بالوں کو تر کر دیا۔
(2)
حَفَنَ:
دونوں ہاتھوں سے پانی لیا۔
(3)
حَفَنَات:
حَفنَه کی جمع ہے۔
لپ۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 718