شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: احادیث مذکورہ بالا کی روشنی میں غسل جنابت کا طریقہ، اگر پانی برتن میں ہو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
احادیث مذکورہ بالا کی روشنی میں غسل جنابت کا طریقہ،
اگر پانی برتن میں ہو اور اس میں ہاتھ ڈالنے کی ضرورت ہو تو پھر برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے انہیں تین دفعہ دھویا جائے گا پھر بدن کے جس حصہ پر منی لگی ہو اسے دھویا جائے گا،
پانی دائیں ہاتھ سے ڈالیں گے اور شرم گاہ کو دھونے کے لیے بایاں ہاتھ استعمال کریں گے پھر بائیں ہاتھ کو مٹی پر اچھی طرح رگڑ کر صاف کریں گے یا صابن سے دھو لیں گے پھر نماز والا مکمل وضو کریں گے۔
پاؤں وضو کے ساتھ دھو لیں گے پھر آخر میں ضرورت کے تحت دوبارہ دھو لیں گے یا ان کا دھونا مؤخر کر لیں گے۔
پھر تین لپ پانی سر پر ڈالیں گے ایک دائیں جانب دوسرا بائیں جانب اور تیسرا سر پر،
بالوں کو انگلیوں کے ذریعہ اچھی طرح تر کریں گے (اور اس کے ساتھ داڑھی کے بال بھی اچھی طرح تر کرنے چائیں)
اورپھر پورے جسم کو اچھی طرح دھوئیں گے غسل سے فراغت کے بعد جسم سے پانی کو جھاڑا جائے گا اور اس سے معلوم ہوتا ہے تولیہ کا استعمال میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔
لیکن استعمال ضروری نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 725