شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ایک مد میں پانی دو رطل آتا ہے جو ایک صاع کا چوتھائی ہے، اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ایک مد میں پانی دو رطل آتا ہے جو ایک صاع کا چوتھائی ہے،
اس طرح پانی ایک لیٹر سے کچھ زائد ہو گا اور تین مد میں ساڑھے تین لیٹر سے کم پانی ہو گا اس سے معلوم ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض دفعہ تین صاع کی بجائے تین مد پانی پر گزارہ فرمایا ہے یا اس صورت میں اکھٹے غسل نہیں فرمایا ہو گا۔
بلکہ برتن کے چھوٹا ہونے کی وجہ سے یکے بعد دیگرے غسل کیا ہو گا،
اور بقول بعض مد یہاں صاع کے معنی میں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 730