شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ مرد عورت کےغسل سے بچے ہوئے پانی سے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ مرد عورت کےغسل سے بچے ہوئے پانی سے غسل کر سکتا ہے،
امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ اور امام مالک رحمۃ اللہ علیہ اور امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ اور جمہور علماء کا یہ نظریہ ہے۔
امام احمد اور داؤد ظاہری کے نزدیک عورت کے بچے ہوئے پانی سے جبکہ اس نے اکیلے غسل کیا ہو،
مرد کے لیے غسل کرنا درست نہیں ہے۔
امام احمد رحمۃ اللہ علیہ کا ایک قول دوسرے ائمہ کے موافق ہے۔
صحیح احادیث کا تقاضا یہی ہے کہ غسل کرنا درست ہے۔
اِلَّا یہ کہ عورت غسل کرتے وقت حزم واحتیاط سے کام نہ لیتی ہو اور مستعمل پانی،
برتن میں گراتی ہو تو ایسی صورت میں انسان طبعی طور پر ایسے پانی کے استعمال سے کراہت محسوس کرتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 734