شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مختلف روایات میں نہانے کے پانی اور وضو کے پانی کے لیے مختلف اوقات میں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مختلف روایات میں نہانے کے پانی اور وضو کے پانی کے لیے مختلف اوقات میں مختلف برتنوں کا ذکر آیا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے۔
ضرورت اور احوال ظروف کے مطابق پانی میں کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
بلاضرورت پانی کا زیادہ استعمال درست نہیں ہے امام نووی رحمۃ اللہ علیہ نے مکوک سے مراد مد لیا ہے۔
کیونکہ اگلی روایت میں آ رہا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مد سے وضو کرتے اور ایک صاع سے پانچ مد تک غسل فرماتے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 736